اہم خبریںبلوچستان سرکاری محکموں میں غیر حاضریوں کا مسئلہ، اسپیشل برانچ کو نگرانی کا اختیار دینے کی تیاری، روزانہ کی بنیاد پر حاضری چیک ہوگی کوئٹہ (بلوچستان نیوز) صوبائی دارالحکومت میں حکومت بلوچستان نے سرکاری محکموں میں نظم و ضبط بہتر بنانے اور غیر حاضری… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک26 اپریل, 2026، 5:58 شام
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان کے مسائل طاقت سے حل نہیں ہوسکتے ،ڈاکٹر مالک بلوچ تربت (بلوچستان نیوز) نیشنل پارٹی مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور مرکزی رہنما و سینیٹر جان محمد بلیدی نے کارکنان… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک26 اپریل, 2026، 1:28 صبح | تازہ کاری: 26 اپریل, 2026، 4:41 شام
انٹرنیشنلاہم خبریںپاکستان ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا اسلام آباد(بلوچستان نیوز)ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے۔دفتر خارجہ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک25 اپریل, 2026، 2:43 صبح
اہم خبریںبلوچستان کچھی، ڈھاڈر سٹی تھانے پر مسلح افراد کا راکٹوں اور دستی بموں سے حملہ، اہلکار شہید، 4 زخمی بولان(رپورٹ/ رئیس فرحان جمالی) بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں سٹی پولیس تھانے پر نامعلوم مسلح افراد کے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک25 اپریل, 2026، 2:06 صبح
اہم خبریںبلوچستان نوشکی، مل تھانے پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ سے اہلکار زخمی، پولیس ذرائع نوشکی (ویب ڈیسک) مسلح افراد کا مل تھانہ پر دھاوا، پولیس کے مطابق ہفتے کی شب مل پولیس تھانہ پر… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک25 اپریل, 2026، 1:20 صبح
اہم خبریںپاکستان خیرپور، پولیس آپریشن دوران بچی سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 ایس ایچ اوز معطل سکھر (ویب ڈیسک) خیرپور میں سکھر پولیس کے آپریشن کے دوران بچی سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک24 اپریل, 2026، 12:25 صبح | تازہ کاری: 24 اپریل, 2026، 2:21 شام
اہم خبریںبلوچستان خدیجہ پیر جان گرفتاری کیخلاف اہل خانہ نےدہشتگردوں کی معاونت کا الزام مسترد کردیا تربت (نامہ نگار) نرسنگ کی طالبہ خدیجہ پیر جان کی مبینہ گمشدگی، اہل خانہ کی پریس کانفرنس میں بازیابی کا… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک23 اپریل, 2026، 11:16 شام | تازہ کاری: 24 اپریل, 2026، 2:19 شام
اہم خبریںبلوچستان دالبندین ,مائننگ کمپنی پر حملہ، ترکی باشندے سمیت 10 افراد جاں بحق، پولیس ذرائع چاغی (ویب ڈیسک) دالبندین میں مسلح افراد کا مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، غیر ملکی باشندے سمیت 10 افراد… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک23 اپریل, 2026، 4:01 شام | تازہ کاری: 23 اپریل, 2026، 4:23 شام
اہم خبریںبلوچستان دکی میں اشتہاری ملزم کے گھر چھاپہ، ملزمان کی فائرنگ سے اپنا ساتھی ہلاک، اہلکار زخمی، 2 ملزمان گرفتار دکی (بلوچستان نیوز) دکی میں کرائم برانچ کوئٹہ کا پولیس کے ہمراہ لونی کے علاقے تلاﺅ میں چھاپہ۔ پولیس ذرائع… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک23 اپریل, 2026، 3:14 شام
اہم خبریںبلوچستان قلات میں موٹر سائیکل سوار دکانوں کے قریب دستی بم پھینک کر فرار، 4 افراد زخمی قلات (بلوچستان نیوز) قلات میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار دو افراد کلی پندرانی میں دکانوں کے قریب گرنیڈ پھینک کر… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک23 اپریل, 2026، 1:58 شام