اہم خبریںبلوچستان دہشتگردوں کے ہاتھوں شین گل ترین کی شہادت دلخراش سانحہ ہے، لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، نور محمد دمڑ کوئٹہ (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑ نے مانگی کے مقام سے اغوا کیے جانے والے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک4 جون, 2026، 7:42 شام
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان ہائیکورٹ کا حکم، محمود خان اچکزئی کیخلاف درج ایف آئی آر معطل کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کیخلاف درج مقدمہ معطل کردیا۔ ہائی کورٹ کے دو… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک4 جون, 2026، 7:03 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان گوادر، کنٹانی ہور سے مبینہ طور پر چار پولیس اہلکار گاڑی اور اسلحہ سمیت اغوا، بازیابی کیلئے آپریشن جاری، پولیس حکام گوادر (ویب ڈیسک) گوادر کے علاقے کنٹانی جادو گیٹ سے چار پولیس اہلکار مبینہ طور پر اغوا کرلیے گئے۔ پولیس… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک4 جون, 2026، 5:55 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان کوئٹہ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت، متعدد پمپ بند، شہری پریشان، صورتحال معمول پر آنے میں دو دن لگ سکتے ہیں، صدر پیٹرولیم ڈیلر کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت بدستور برقرار، شہر کے اکثر پیٹرول پمپس بند ہونے سے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک3 جون, 2026، 11:29 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان سرداروں اور نوابوں سے نہیں، سچ کی بنیاد پر پاکستان اور بلوچستان کے مسائل حل ہوسکتے ہیں، ہم کسی کے خلاف نہیں، ہمارے راستے بند نہیں کیے جائیں، محمود اچکزئی کوئٹہ (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جہاں اسمبلیاں فروخت ہوتی ہوں… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک3 جون, 2026، 4:43 شام | تازہ کاری: 3 جون, 2026، 5:48 شام
اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل انٹر نیٹ سروس عارضی طور پر معطل کی گئی، معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان کوئٹہ (ویب ڈیسک) معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں بعض سیکورٹی خدشات… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک3 جون, 2026، 3:51 شام
اہم خبریںبلوچستان اوتھل، بیلہ شہر میں بجلی کا طویل بریک ڈاﺅن، گرمی سے بے حال شہریوں نے آر سی ڈی شاہراہ بند کردی اوتھل (ویب ڈیسک) بیلہ شہر میں 24 گھنٹے سے جاری بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کے خلاف سول سوسائٹی اور… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک3 جون, 2026، 12:27 صبح
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کا آپریشن، 17 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ، بارودی مواد اور آئی ای ڈیز برآمد، آئی ایس پی آر کوئٹہ+ راولپنڈی (این این آئی) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کے دوران 17 دہشت… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 جون, 2026، 11:42 شام
اہم خبریںبلوچستان نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے گمراہ کیا جارہا ہے، بلوچستان میں تخریبی نیٹ ورک کے تانے بانے بی وائی سی کی اعلیٰ قیادت سے جا ملتے ہیں، جمال رئیسانی کوئٹہ (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی، صوبائی وزیرمیر عاصم کرد گیلو، حاجی… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 جون, 2026، 8:11 شام
اہم خبریںبلوچستان ڈیرہ مراد جمالی، گھریلو تنازعہ پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا، بھاگ اور کوئٹہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، اوستہ محمد نہر سے 8 سالہ لڑکے کی لاش برآمد کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تین الگ الگ واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 جون, 2026، 7:17 شام