مستونگ کوئٹہ کے جنوب میں واقع ضلع ہے۔ اس صفحے پر مستونگ سے متعلق روزنامہ بلوچستان نیوز کی تمام تازہ خبریں خودکار طور پر دکھائی جاتی ہیں۔
مستونگ: تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان بھر میں شٹر ڈاﺅن اور پہیہ جام ہڑتال، حب سےژوب تک مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک معطل
-
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کا آپریشن، 17 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ، بارودی مواد اور آئی ای ڈیز برآمد، آئی ایس پی آر
-
مستونگ ‘ قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، محکمہ سی ای آئی ٹی کے انڈر سیکرٹری محفوظ، بیٹا زخمی
-
بلوچستان میں کوئی شاہراہ محفوظ نہیں، معدنیات کی ترسیل نہیں کریں گے، گڈز ٹرک اونرز کی پریس کانفرنس
-
مستونگ طلبہ احتجاج: لیپ ٹاپ اسکیم میں تاخیر اور انٹرنیٹ بندش پر قومی شاہراہ بلاک
-
مستونگ میں کوئٹہ تفتان شاہراہ پر پل کے نیچے نصب بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس ذرائع
-
گوادر یونیورسٹی کے وائس اور پرو وائس چانسلر مستونگ سے لاپتا
-
کسٹمز گودام میں آگ کیمیکلز موجودگی کے باعث خطرناک رہی، پی ڈی ایم اے
-
مستونگ، کسٹم ویئر ہاؤس میں آگ لگنے سے اب تک 37 افراد جھلس گئے
-
لکپاس کسٹم ویئر ہاﺅس میں لگی آگ نے خطرناک صورت اختیار کرلی، 17 افراد زخمی، فائر بریگیڈ عملہ آگ بجھانے میں مصروف
-
لکپاس کسٹم ویئر ہاﺅس میں شدید آتشزدگی پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ مکمل طور پر بند
-
مستونگ سے اغوا کیے گئے پی ٹی آئی رہنما ساتھیوں سمیت بازیاب، خیریت سے گھر پہنچ گئے
دیگر اضلاع کی خبروں کے لیے بلوچستان کے اضلاع کی خبریں دیکھیں۔
