مستونگ کوئٹہ کے جنوب میں واقع ضلع ہے۔ اس صفحے پر مستونگ سے متعلق روزنامہ بلوچستان نیوز کی تمام تازہ خبریں خودکار طور پر دکھائی جاتی ہیں۔
مستونگ: تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان کے علاقے مستونگ اور سوراب میں 10 دہشتگرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار کرلیے، آئی ایس پی آر
-
بلوچستان میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، ریاستی رٹ ختم، عوام ڈاکوﺅں کے رحم و کرم پر، پشتونخوا میپ
-
مسلح افراد نے دشت میں گیس پائپ لائن، کھڈ کوچہ میں پل کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا
-
مستونگ میں مسجد اور مدرسے پر شیلنگ، قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف تاجروں نے کاروبار بند کردیے
-
مستونگ، مسلح افراد نے محکمہ تعلیم کی بس پر فائرنگ کردی، چار افراد زخمی
-
مستونگ میں مسلح جھڑپیں، دو افراد جاں بحق، 11 زخمی، ریسکیو ذرائع
-
مستونگ میں لک پاس ریڈار کی خدمات عارضی طور پر معطل کردی گئیں، پی اے اے
-
قلات ڈویژن ختم کرنے کا فیصلہ، نواب اسلم رئیسانی کی زیرصدارت اہم اجلاس، سراوان کے سردار متحد ہوگئے
-
مستونگ کی انتظامی حد بندی قطعا قبول نہیں، یہ اگر 48ء کا معاہدہ نہیں مانتے تو مسٹر جناح کی سالگرہ وغیرہ بھی نہ منائیں، نواب اسلم رئیسانی
-
مستونگ میں قومی شاہراہ پر دھماکہ، رابطہ پل کو نقصان پہنچا، پولیس ذرائع
-
کوئٹہ دو اضلاع ایسٹ اور ویسٹ میں تقسیم، مستونگ قلات سے علیحدہ کرکے کوئٹہ میں شامل کردیا گیا
-
محکمہ تعلیم بلوچستان نے مزید 34 اساتذہ کو جبری ریٹائرمنٹ کی سزا دے دی
دیگر اضلاع کی خبروں کے لیے بلوچستان کے اضلاع کی خبریں دیکھیں۔
