مستونگ کوئٹہ کے جنوب میں واقع ضلع ہے۔ اس صفحے پر مستونگ سے متعلق روزنامہ بلوچستان نیوز کی تمام تازہ خبریں خودکار طور پر دکھائی جاتی ہیں۔
مستونگ: تازہ ترین خبریں
-
محکمہ صحت بلوچستان نے گریڈ 17 اور 18 کے سو کے قریب غیر حاضر میڈیکل افسران برطرف کردیے
-
تربت پولیس کی فائرنگ سے ملزم ہلاک، 2 فرار، مستونگ میں اہل علاقہ نے چوروں کو بھگا دیا
-
مستونگ میں فائرنگ سے دو مزدور جاں بحق، کچھی میں مسافر ویگن لوٹ لی گئی، ڈی ایم جمالی سے طالبہ اغوا
-
مستونگ، چوروں نے چوری کے بعد دکان کو آگ لگا دی، واقعے کیخلاف دکانداروں کا احتجاج، بازار بند کردیا
-
مستونگ میں مسلح افراد نے مسافر وین سے 20 تربیتی پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا
-
مستونگ سے 56 روز اقبل اغوا ہونیوالے سردار شاہ زمان خان علیزئی اور ان کے فرزند بازیاب
-
مستونگ میں فورسز کی فائرنگ، کچھی میں چیک پوسٹ پر حملہ، کارروائیوں میں 4 دہشتگرد ہلاک، 3 زخمی ہوگئے
-
مستونگ سے کوئٹہ آنیوالی ایمبولینس سے 60 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار کرلیا، اے این ایف
-
مستونگ، کھڈ کوچہ کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی ہوگئے
-
واشک، مستونگ میں ٹریفک حادثات، پنجگور میں فائرنگ کا واقعہ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے
-
بلوچستان میں چند ماہ کے دوران ججز پر حملے اور گمشدگیاں عدلیہ کے تحفظ پر سوالیہ نشان ہے، پاکستان بار کونسل
-
دہشتگردوں کیخلاف فورسز کو بھرپور کامیابی ملی، امن دشمن عناصر کو شکنجے میں لائیں گے، وزیراعلی بلوچستان
دیگر اضلاع کی خبروں کے لیے بلوچستان کے اضلاع کی خبریں دیکھیں۔
