گوادر بلوچستان کا ساحلی ضلع اور بندرگاہی شہر ہے۔ یہاں گوادر سے متعلق روزنامہ بلوچستان نیوز کی تمام تازہ خبریں خودکار طور پر دکھائی جاتی ہیں۔
گوادر: تازہ ترین خبریں
-
صوبائی حکومت میں شامل بعض افراد حقیقی طور پر جیالے ہیں نہ مسلم لیگ کے دیرینہ کارکن، اسلام آباد کو بلوچستان کے بارے میں اپنا مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہوگا، ڈاکٹر مالک بلوچ
-
کوئٹہ ٹو جدہ اور زاہدان کے بعد تر بت کیلئے فضائی پروازوں کا آغاز قابل فخر ہے، جلد پنجگور اور ژوب سروس بھی بحال کریں گے، گورنر بلوچستان
-
گوادر میں پولیس موبائل پر حملہ کرکے فرار ہونیوالے گرفتار دہشتگردوں سے اہم انکشافات کی توقع ہے، معاون داخلہ برائے حکومت بلوچستان
-
ڈاکٹر ماہ رنگ اور صبغت اللہ کو دو مرتبہ عمر قید کی سزا، بالآخر ایف سی کے شہید شبیر بلوچ کو عدالت سے انصاف مل گیا، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے 20 اضلاع میں 81 جنرل لوکل کونسلز کی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
-
گوادر موٹروے پولیس کی دیانتداری، لاکھوں روپے مالیت کا گمشدہ سامان مالک کے حوالے کردیا
-
بلوچستان میں لاچارگی، بدامنی اور عدم تحفظ انتہا کو پہنچ چکا، وفاقی بجٹ میں صوبے کیلئے کچھ نہیں رکھا گیا، ڈاکٹر مالک بلوچ
-
کیچ کے علاقے دشت اور پسنی سے 3 افراد کی لاشیں برآمد، ورثاء کے حوالے کردیں، پولیس
-
گوادر، کنٹانی ہور سے مبینہ طور پر چار پولیس اہلکار گاڑی اور اسلحہ سمیت اغوا، بازیابی کیلئے آپریشن جاری، پولیس حکام
-
نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے گمراہ کیا جارہا ہے، بلوچستان میں تخریبی نیٹ ورک کے تانے بانے بی وائی سی کی اعلیٰ قیادت سے جا ملتے ہیں، جمال رئیسانی
-
پسنی سے دو افراد، کیچ کے علاقے دشت سے ایک شخص کی لاش برآمد
-
بلوچستان کی ترقی کا اہم سنگِ میل، گوادر ایئرپورٹ پر پہلی آزمائشی پرواز کاکامیاب تجربہ
دیگر اضلاع کی خبروں کے لیے بلوچستان کے اضلاع کی خبریں دیکھیں۔
