انٹرنیشنلاہم خبریںپاکستانتازہ ترین سوئٹزر لینڈ، پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکا ایران مذاکرات تعطل کا شکار، ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایرانی وفد واپس روانہ سوئٹزرلینڈ (بلوچستان نیوز) پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان برکن اسٹاک میں جاری تکنیکی مذاکرات… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 جون, 2026، 3:51 صبح
اہم خبریںبلوچستانپاکستان جن بچوں کا برین واش کرکے پہاڑوں پر لے جایا گیا انہیں واپس لانا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دنیا میں… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 جون, 2026، 2:48 صبح
کھیل فیفا فٹبال ورلڈ کپ، اسپین نے سعودی عرب کو 0-4 سے شکست دیدی اٹلانٹا (مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا فٹبال ورلڈکپ میں گروپ ایچ کے میچ میں اسپین نے سعودی عرب کو چار صفر سے… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 جون, 2026، 1:39 صبح
اہم خبریںبلوچستانپاکستان پشتونخوا نیپ بلوچ قومی تحریک سمیت تمام محکوم اقوام کے آئینی، سیاسی اور جمہوری حقوق کی حمایت جاری رکھے گی، خوشحال کاکڑ قلعہ سیف اللہ (پ ر) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے زیر اہتمام ملی شہید عثمان خان کاکڑ کی پانچویں برسی… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 جون, 2026، 12:49 صبح
اہم خبریںبلوچستان ایک کھرب 31 ارب روپے کے خرچ کا ترقیاتی بجٹ میں ذکر نہیں، 40 ارب روپے غیر آئینی، غیر قانونی اور بجٹ مینول کیخلاف رکھے گئے، رحیم زیارتوال کوئٹہ (پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال نے صوبے کی صوبائی سرپلس بجٹ پر تبصرہ… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 جون, 2026، 11:51 شام
اہم خبریںبلوچستان سوراب میں مسلح افراد نے ایس پی ہاﺅس پر حملہ کرکے سرکاری گاڑیاں اور رہائشی کمرے جلا دیے، سبی سے لاپتا پولیس اہلکار کی لاش برآمد کوئٹہ (ویب ڈیسک) سوراب گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے سوراب میں ایس پی ہاو¿س کو نشانہ بنایا جس کے… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 جون, 2026، 10:38 شام
اہم خبریںبلوچستان خضدار پریس کلب میں بیوہ اور یتیم بچوں کی فریاد، مبینہ ظلم و زیادتی کیخلاف انصاف فراہم کرنیکا مطالبہ خضدار (بلوچستان نیوز) خضدار کوشک سے تعلق رکھنے والی بیوہ خاتون اپنی بوڑھی والدہ اور معصوم بچوں کے ہمراہ انصاف… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 جون, 2026، 10:02 شام
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان اسمبلی نے 1089 ارب کا بجٹ منظور کرلیا، اپوزیشن اراکین کی جانب سے مطالبات زر میں کٹوتی کی کوئی تحریک پیش نہیں کی گئی کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2026-27 کے 1089 ارب کا بجٹ منظور کرلیا،… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 جون, 2026، 9:41 شام
اہم خبریںبلوچستان ڈیرہ مراد جمالی سے خاتون پولیو ورکر کو اغوا کرلیا گیا، لواحقین کی مدعیت میں مقدمہ درج ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی سے لیڈی پولیو ورکر اغوا، ورثا کی جانب سے سٹی… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 جون, 2026، 9:06 شام
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان میں مذہبی امور کا محکمہ ختم کردیا گیا، ملازمین کی خدمات کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے سپرد کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان میں مذہبی امور کا محکمہ ختم کردیا گیا، محکمے کے ملازمین کی خدمات کمشنرز اور… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 جون, 2026، 8:42 شام