اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین بلوچستان بھر میں شٹر ڈاﺅن اور پہیہ جام ہڑتال، حب سےژوب تک مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک معطل کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان بھر میں ٹرانسپورٹرز کی جانب سے پہیہ جام ہڑتال کے باعث صوبے کا ٹرانسپورٹ نظام مکمل… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 جون, 2026، 2:25 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بجٹ میں وفاقی و صوبائی ترقیاتی پروگرام کیلئے 3669 ارب روپے منظور، بلوچستان کیلئے 308 ارب مختص اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئندہ مالی سال کے بجٹ کے اعلان سے قبل قومی اقتصادی کونسل نے وفاقی اور صوبائی… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 جون, 2026، 3:10 صبح
انٹرنیشنلاہم خبریںتازہ ترین بحیرہ عمان میں امریکی فوج کا تیل بردار جہاز پر حملہ، عملے کے بیشتر افراد بھارتی شہری تھے، 3 لاپتا، نئی دہلی کا احتجاج نئی دہلی (ویب ڈیسک) امریکی افواج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ امریکی افواج نے بحیرہ عمان… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 جون, 2026، 2:07 صبح
اہم خبریںپاکستان وفاقی حکومت کے قرضے 81 ہزار 930 ارب روپے تک پہنچ گئے، ایک سال میں 6 ہزار 994 ارب روپے کا اضافہ اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کے قرضے 81 ہزار 930 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ ایک سال میں وفاقی… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جون, 2026، 11:58 شام
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان بھر میں آج شٹر ڈاﺅن، پہیہ جام ہوگا، دکاندار اپنا کاروبار بند، ٹرانسپورٹرز شاہراہوں پر گاڑی نہ نکالیں، انجمن تاجران کوئٹہ (ویب ڈیسک) مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم کاکڑ اور کابینہ اراکین نے اپنے بیان میں کہا ہے… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جون, 2026، 11:26 شام
اہم خبریںبلوچستان بی این پی کی کال پر بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال، بازار اور مارکیٹیں بند رہیں کوئٹہ (ویب ڈیسک) زہری واقعے کیخلاف بی این پی کال پر شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی گئی، بلوچستان کے مختلف اضلاع… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جون, 2026، 9:32 شام
اہم خبریںبلوچستان نوشکی، مسلح افراد نے ایل پی جی گیس لیکر آنیوالے 6 بوزرز نذر آتش کردیے کوئٹہ (ویب ڈیسک) نوشکی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 6 بوزرز کو آگ لگا کر نذر آتش کردیا تاہم… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جون, 2026، 8:01 شام
اہم خبریںبلوچستان پشین، قلعہ عبداللہ میں تھانے اور چوکی پر 50 سے زائد مسلح افراد کا حملہ، رہائشی کوارٹرز نذر آتش، اسلحہ اور گاڑیاں چھین کر فرار کوئٹہ (ویب ڈیسک) ضلع پشین اور ضلع قلعہ عبداللہ کے سرحدی علاقوں میں 50 سے زائد موٹر سائیکل سوار مسلح… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جون, 2026، 7:34 شام
اہم خبریںپاکستان مظفر آباد کے قریب فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سوار تمام افراد شہید، آئی ایس پی آر راولپنڈی (پ ر) آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب ٹیک… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جون, 2026، 7:15 شام
اہم خبریںبلوچستان محکمہ صحت نے ہڑتال کرنیوالے ڈاکٹروں کی فہرستیں مرتب کرلیں، جلد گرفتاریوں کا امکان کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے سول ہسپتال میں تیزاب گردی کے واقعے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا تمام سرکاری ہسپتالوں… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جون, 2026، 12:30 صبح