ماخذ: آن لائن
چاغی (آن لائن) تحصیل نوکنڈی میں فائرنگ دو افراد جاں بحق تحصیل نوکنڈی میں آج مغرب کے بعد نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ملک وسیم اور عبدالقدیر جمالدینی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ دونوں جاں بحق افراد کی میتیں انڈس اسپتال نوکنڈی منتقل کی گئیں، مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔
