ماخذ: این این آئی
ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) کچھی کے علاقے قومی شاہراہ پر ڈاکووں کی گاڑیوں کے مسافروں سے لوٹ مار لاکھوں روپے نقدی درجنوں موبائل فونز گھڑیاں ودیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق کچھی کے علاقے پولیس تھانہ بالا ناڑی کی حدود قومی شاہراہ شیرا فقیر موڑ پر درجنوں مسلچ ڈاکووں نے دن تین بجے کے درمیان قومی شاہراہ پر ناکہ لگا کر کوئٹہ سے جیکب اباد اور جیکب اباد اوستہ محمد ڈیرہ مراد جمالی گنداواہ بھاگ و بختیاراباد لہڑی سے کوئٹہ جانے والے متعدد ویگنز کار گاڑیوں کے مسافروں سے لوٹ مار کرتے ہوے لاکھوں روپے نقدی درجنوں بھر قیمتی موبائل فونز گھڑیاں ودیگر قیمتی سامان چھین کر بااسانی فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع پر مقامی پولیس جاے وقوع پر پہنچ گئی اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔
