ماخذ: آن لائن
نوشکی (آن لائن) نوشکی میں تاڈیز کے مقام پر کسانکوری پولیس چیک پوسٹ کی عمارت کو دھماکہ خیز مواد سے اڈا دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق چیک پوسٹ کافی عرصے سے ہی خالی کر دیا گیا تھا، نقصانات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔