ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، سیکورٹی ذرائع

ڈیرہ اسماعیل خان آپریشن

اشاعتی ڈیسک: روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک

ڈی آئی خان (ویب ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن کے دوران 3 خارجی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن میں 3 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔