کوئٹہ کے نواح میں کھیتوں سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

نوتال ٹریفک حادثہ

کوئٹہ (بلوچستان نیوز) سی پیک روڈ دبئی میرج ہال کے ساتھ عبداللہ ٹاﺅن کے کھیتوں میں خاتون کی بوری بند لاش برآمد ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی، لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا، شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی گئی۔ فی الحال خاتون کی شناخت اور موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

محمد یوسف
رپورٹر
محمد یوسف

محمد یوسف روزنامہ بلوچستان نیوز کے رپورٹر ہیں اور کوئٹہ سے خبریں رپورٹ کرتے ہیں۔ انہیں صحافت کے شعبے میں 15 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے، اور وہ کوئٹہ اور گرد و نواح کے واقعات، مقامی مسائل اور تازہ ترین خبروں کی رپورٹنگ کرتے ہیں۔