اشاعتی ڈیسک: روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک
کوئٹہ (ویب ڈیسک) سی پیک روڈ دبئی میرج ہال کے ساتھ عبداللہ ٹاﺅن کے کھیتوں میں خاتون کی بوری بند لاش برآمد ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی، لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا، شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی گئی۔ فی الحال خاتون کی شناخت اور موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
