تربت (ویب ڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق درمکول پیدراک کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں شاہ بیگ ولد سردار عزیز، امان اللہ ولد شیر محمد اور الطاف حسین ولد مراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس نے واقعے سے متعلق مزید تفتیش کررہی ہے۔
تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے
