*مستونگ میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، محکمہ سی ایم آئی ٹی کے انڈر سیکریٹری محفوظ، بیٹا زخمی**مستونگ۔۔۔۔۔محکمہ سی ایم آئی ٹی کے انڈر سیکریٹری حاجی عبدالغفار بنگلزئی عید کی تعطیلات کے بعد اپنی سرکاری ٹوڈی کار نمبر QBA-0240 میں کوئٹہ جا رہے تھے کہ قومی شاہراہ پر پشکرم کے مقام پر گاڑی کے اگلے ٹائر اچانک برسٹ ہونے کے باعث گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری۔**حادثے کے نتیجے میں انڈر سیکریٹری حاجی عبدالغفار بنگلزئی معجزانہ طور پر محفوظ رہے، تاہم ان کا بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کیلئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا*
مستونگ ‘ قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، محکمہ سی ای آئی ٹی کے انڈر سیکرٹری محفوظ، بیٹا زخمی
