گنداواہ (بلوچستان نیوز) جھل مگسی، گنداواہ نوتال روڈ پٹ کالڑہ کے قریب ڈاکوو¿ں اور سردازادہ وزیر خان لاشاری کے درمیان مقابلہ۔ ڈاکوو¿ں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار انگل خان لاشاری شہید۔ شہید اہلکار چھٹی سے واپسی پر وزیر خان لاشاری کے ہمراہ گنداواہ آرہے تھے۔ وزیر خان لاشاری اور میر خالد خان لاشاری ڈاکوو¿ں سے گتھم گتھا ہوگئے، مقابلے کے بعد ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب، سردازادہ وزیر خان لاشاری اور میر خالد خان لاشاری محفوظ رہے۔
گنداواہ نوتال روڈ پر ڈاکوﺅں اور سردار زادہ وزیر خان لاشاری کے درمیان مقابلہ، فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
