ویب ڈیسکai بارتیرومو نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے انھیں بتایا کہ آج ایران کے ساتھ مذاکرات طے پاجائیں گے۔
ویب ڈیسکApril 20, 2026 facebook twitter whatsup mailفوکس بزنس کی خاتون رپورٹر ماریہ بارتیرومو نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے انھیں بتایا کہ آج ایران کے ساتھ مذاکرات طے پاجائیں گے۔مزید دریافت کریںتازہ ترین اپڈیٹسکھیل کی خبریںاردو خبریںکھیل کے سامان کی دکانفوڈ میگزین کی سبسکرپشنعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتوں صحافی ماریہ نے یہ دعویٰ فوکس بزنس پر اپنے مارننگ شو میں کیا۔خاتون اینکر نے اپنے پروگرام کے آغاز میں صورت حال کا تجزیہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز انھیں بتایا تھا کہ آج رات ایران کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہوسکتے ہیں
ویب ڈیسکApril 20, 2026 facebook twitter whatsup mailفوکس بزنس کی خاتون رپورٹر ماریہ بارتیرومو نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے انھیں بتایا کہ آج ایران کے ساتھ مذاکرات طے پاجائیں گے۔مزید دریافت کریںتازہ ترین اپڈیٹسکھیل کی خبریںاردو خبریںکھیل کے سامان کی دکانفوڈ میگزین کی سبسکرپشنعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتوں صحافی ماریہ نے یہ دعویٰ فوکس بزنس پر اپنے مارننگ شو میں کیا۔خاتون اینکر نے اپنے پروگرام کے آغاز میں صورت حال کا تجزیہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز انھیں بتایا تھا کہ آج رات ایران کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہوسکتے ہیں۔مزید دریافت کریںخبروں کا تجزیہدین و دنیا کی تعلیمسائنس و ٹیکنالوجی گیجٹسایکسپریس پی کےپاکستان ٹریول گائیڈتاہم خاتون رپورٹر کے اس دعوے کی وائٹ ہاؤس یا خود صدر ٹرمپ کی جانب سے تردید یا تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔
