دکی (بلوچستان نیوز) لونی کے علاقے کلی تلاﺅ میں بیٹے کے ہاتھوں والد قتل۔ پولیس ذرائع کے مطابق دکی میں ملک میرزا خان لونی کو اسکے بیٹے نے معمولی بات پر ڈنڈوں اور پتھروں کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق لاش ہسپتال منتقل کردی گئی جبکہ ناخلف بیٹا موقع سے فرار ہوگیا ۔
دکی میں بیٹے نے ڈنڈوں اور پتھروں کے وار سے باپ کو قتل کردیا، موقع سے فرار
