پی ایس ایل میں شریک ملکی اور غیر ملکی کرکٹرزکاساحل پر میوزک سے انجوائے

پی ایس ایل میں شریک ملکی اور غیر ملکی کرکٹرزکاساحل پر میوزک سے انجوائے

اکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں منگل کو آرام کے دن کھلاڑیوں اور آفیشلز نے بھرپور لطف اٹھایا۔گرم موسم میں سمندر کی تیز موجوں کا نظارہ کرنے والے کھلاڑیوں نے ساحل پر میوزک سے انجوائے کیا۔کھلاڑیوں نے کشتی کی سیر کی، موٹر سائیکل کی سواری سے لطف اندوز ہوئے، لذیذ اور مزیدار کھانے کے ساتھ ناریل کا پانی پیا۔