ماسکو میں ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کی روسی صدر سے ملاقات، رہبر اعلیٰ کا پیغام پہنچایا

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کی روسی صدر سے ملاقات

ماخذ: این این آئی

تہران (این این آئی) ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ماسکو میں ملاقات کی۔ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ماسکو میں ملاقات کی۔ایرانی میڈیا کے مطابق محسن رضائی نے ایران کے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام روسی صدر تک پہنچایا۔