تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد کردیا۔ یران کی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمانڈ نے واضح کیا کہ آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول اور انتظام میں ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ آبنائے ہرمز سے کسی بھی بحری جہاز کو ایران کی اجازت کے بغیر گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
آبنائے ہرمز کنٹرول میں ہے، کسی بحری جہاز کو بغیر اجازت گزرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، ایران
