lامریکا ایران معاہدے کیلیے سب سے اہم کردار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ادا کیاامریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے اور امن معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے میں سب سے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
ویب ڈیسilامریکا ایران معاہدے کیلیے سب سے اہم کردار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ادا کیاامریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے اور امن معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے میں سب سے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔مزید دریافت کریںکھیل کی خبریںسیاست خبریںاسلام آباد خبریںپاکستادی واشنگٹن پوسٹ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا، ایران اور خلیجی ممالک کے ساتھ مسلسل رابطے رکھے اور فریقین کے درمیان اعتماد سازی کی فضا بحال کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا۔امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے گزشتہ روز کے ایران کے دورے نے امن معاہدے کے مسودے کی تکمیل اور فریقین کے درمیان اس پر اتفاق کی فضا بھی ہموار کی۔
