نعیم اصغرMay 16, 2026 facebook twitter whatsup mailمزید دریافت کریںنیوز الرٹسخبروں کا خلاصہاشتہار بکنگمیڈیا کوریجبین الاقوامی تعلقاتوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق ایران امریکا مذاکرات کے پیش نظر وزیر داخلہ محسن نقوی دو روزہ غیر سرکاری دورے پر تہران پہنچے جہاں اُن کا استقبال ایرانی ہم منصب نے کیا۔
lمزید دریافت کریںنیوز الرٹسخبروں کا خلاصہاشتہار بکنگمیڈیا کوریجبین الاقوامی تعلقاتوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق ایران امریکا مذاکرات کے پیش نظر وزیر داخلہ محسن نقوی دو روزہ غیر سرکاری دورے پر تہران پہنچے جہاں اُن کا استقبال ایرانی ہم منصب نے کیا۔مزید دریافت کریںتازہ ترین خبریںلائیو ٹی ویlاخبار کی رکنیتپاکستانی خبریںایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق محسن نقوی اور ایرانی ہم منصب کے دوران ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے تعلقات اور امن مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر گفتگوکی گئی۔
