ایران میں حکومت کے حق میں مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا

ویب ڈیسکApril 21, 2026 facebook twitter whatsup mailایران میں جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے قریب آنے کے ساتھ ہی حکومت کے حق میں عوامی مظاہروں میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ مختلف شہروں میں شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر حکومتی پالیسیوں اور ملکی افواج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق خرم آباد کے مغربی علاقے میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی، جس میں مردوں کے ساتھ خواتین نے بھی بھرپور شرکت کی۔ مظاہرین نے نعرے بازی کرتے ہوئے حکومت اور سیکیورٹی فورسز کی حمایت کا اظہار کیا۔ویب ڈیسکApril 21, 2026 facebook twitter whatsup mailایران میں جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے قریب آنے کے ساتھ ہی حکومت کے حق میں عوامی مظاہروں میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ مختلف شہروں میں شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر حکومتی پالیسیوں اور ملکی افواج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق خرم آباد کے مغربی علاقے میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی، جس میں مردوں کے ساتھ خواتین نے بھی بھرپور شرکت کی۔ مظاہرین نے نعرے بازی کرتے ہوئے حکومت اور سیکیورٹی فورسز کی حمایت کا اظہار کیا۔مزید دریافت کریںآج کا اخبار ڈیجیٹل کاپیانٹرٹینمنٹ میگزینبین الاقوامی خبروں کا تجزیہپاکستان ٹریول گائیڈکھیلوں کی کوریجدوسری جانب اصفہان میں ہونے والے مظاہروں نے خاصی توجہ حاصل کی، جہاں بڑی تعداد میں برقعہ پوش خواتین بھی شریک ہوئیں۔