کوئٹہ (آن لائن) جناح ٹاﺅن کے علاقے میں اچانک گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز جناح ٹاﺅن کے علاقے میں فراز حسین نامی نوجوان اچانک گولی چل جانے سے زخمی ہوا جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا مقتول اپنی والدہ کے ہمراہ جناح ٹاﺅن میں رہائش پذیر تھا لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔
کوئٹہ، جناح ٹاﺅن میں اچانک گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا
