پاکستان نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تیسرے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے دوسرے جائزے پر اسٹاف لیول معاہدہ حاصل کر لیا ہے۔مام مقداری اور ساختی اہداف حاصل کیے گئے ہیں، اسٹاف لیول معاہدے کی آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری متوقع ہے، جس کے بعد اگلی قسط جاری ہو جائے گی ۔پاکستان نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تیسرے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے دوسرے جائزے پر اسٹاف لیول معاہدہ حاصل کر لیا ہےجس میں تمام مقداری اور ساختی اہداف حاصل کیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری متوقع ہے، جس کے بعد اگلی قسط جاری ہو جائے گی وزیر خزانہ نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے پاکستان کی معیشت پر اثرات پر بھی روشنی ڈالی اور کہا کہ ابتدائی اثرات واضح ہیں جبکہ دوسرے اور تیسرے درجے کے اثرات کا انحصار تنازع کے دورانیے اور شدت پر ہوگا۔یرونی مالیاتی وسائل کے حوالے سے وزیر خزانہ نے بتایا کہ پاکستان اپنا گلوبل میڈیم ٹرم نوٹ (جی ایم ٹی این) پروگرام دوبارہ فعال کر رہا ہے اور یورو بانڈ، سکوک اور ڈالر میں طے شدہ روپے سے منسلک بانڈز کے لیے لیڈ مینیجرز کی تقرری کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
