سسرال والوں نے بہت سپورٹ کیا,نادیہ جمیل

نادیہ جمیل پاکستان کی مشہور اداکارہ، سماجی کارکن اور بچوں کی حقوق کی ایک اہم آواز ہیں۔

وہ نہ صرف اپنے اسکرین پراجیکٹس کے لیے جانی جاتی ہیں، بلکہ آف اسکرین بھی ان کی شخصیت بے مثال ہے۔

حال ہی میں وہ ایک نجی ٹی وی کی رمضان نشریات میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مہمان بنی اور ماں بننے کے تجربے کے بارے میں اپنی کہانی شیئر کی۔ادیہ جمیل نے کہا کہ ان کے سسرال والوں نے بہت سپورٹ کیا اور ان کی والدہ بھی ان کے ساتھ فلم کی شوٹنگ پر جانے کے لیے تیار تھیں مگر انہوں نے اپنے بچے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کا فیصلہ کیا۔