گنداواہ میں افسوسناک واقعہ، نوجوان نے فائرنگ کر کے خودکشی کر لی

گنداواہ (نمائندہ بلوچستان نیوز) نوجوان نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی، تفصیلات کے مطابق گنداواہ سٹی پولیس تھانہ کی حدود نوشہرہ میں محمد زمان ولد محمد عظیم ڈنگر نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی واقع کی اطلاع ملتے ہی سٹی پولیس نے نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ضرورت کارروائی کے بعد نعش ورثہ کے حوالے کردی گئی