بلوچستان قبضہ گروہ نے ہماری موروثی اراضی پر قبضے کیلئے مسلح حملہ کرکے جانی نقصان پہنچایا، متاثرہ افراد کی خضدار پریس کلب میں دہائی خضدار (بلوچستان نیوز) خضدار میں اراضی کے تنازع نے سنگین صورتحال اختیار کرلی۔ رئیس ذکریا نتھوانی نے الزام عائد کیا… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک23 جون, 202623 جون, 2026