اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان کے 85 فیصد حصے پر حکومتی رٹ نہیں، خیبر پختونخوا کے بجائے یہاں گورنر راج لگایا جائے، ساجد ترین

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ کا پارٹی کے سینئر رہنماﺅں کے…