اہم خبریںبلوچستانپاکستان صدر مملکت سے بلوچستان کے صوبائی وزراء کی ملاقات، صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کراچی (ویب ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان کے صوبائی وزراءکی بلاول ہاﺅس کراچی میں ملاقات۔ ملاقات میں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک24 جولائی, 202624 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین حکومت نے پیٹرول 4 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا کردیا اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 24… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک23 جولائی, 202623 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین بلوچستان میں دیرپا امن اور دہشتگردوں کے خاتمے تک فورسز کے آپریشنز جاری رہیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر راولپنڈی (پ ر) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز اور قانون نافذکرنے والے ادارے عوام کی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک23 جولائی, 202623 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے بڑا چیلنج، توازن ہی پائیدار قومی ترقی کی ضمانت ہے، وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے تیزی سے بڑھتی آبادی کو ملک کے لیے چیلنج قرار دے دیا۔… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک23 جولائی, 202623 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان حکومت نے 23 جولائی کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک23 جولائی, 202623 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان مستونگ، کھڈ کوچہ میں مسلح افراد کی مسافر کوچ پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی، ذرائع مستونگ (ویب ڈیسک) مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں مسلح افراد کی مسافر کوچ پر فائرنگ۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 جولائی, 202622 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان کے علاقے مستونگ اور سوراب میں 10 دہشتگرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار کرلیے، آئی ایس پی آر راولپنڈی (پ ر) سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتتہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے دہشتگرد نیٹ ورک… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 جولائی, 202622 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، ریاستی رٹ ختم، عوام ڈاکوﺅں کے رحم و کرم پر، پشتونخوا میپ کوئٹہ ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میںکہا گیا ہے کہ عوام کی جان و مال… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 جولائی, 202622 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں میں تبدیلی قبول نہیں، کل سے پمپ بند کریں گے، آل پاکستان پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن نے کل سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ جنرل سیکرٹری… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 جولائی, 202621 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، 14 افراد جاں بحق لاہور، پشاور (ویب ڈیسک) پنجاب سمیت ملک کے بالائی حصوں بالخصوص خیبرپختونخوا، کشمیر اور ہزارہ ڈویژن میں موسلا دھار بارشوں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 جولائی, 202621 جولائی, 2026