انٹرنیشنلاہم خبریںپاکستان مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت ہے، سعودی عرب کا مکمل دفاع کیا جائے گا، پاکستانی فوجی ترجمان اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان،… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 اکتوبر, 2026، 4:56 شام
انٹرنیشنلاہم خبریں سعودی ہوائی اڈوں پر میزائل حملے، بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے پروازیں معطل کردیں ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) ریاض کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو میزائل سے نشانہ بنائے جانے کے حوثی دعوے کے بعد… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 اکتوبر, 2026، 11:03 شام
انٹرنیشنلاہم خبریں فرانس میں احتجاج طلبہ کا نہیں، اصل میں اسلام ایک عظیم ملک پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، ٹرمپ واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں جاری طلبا کے احتجاج کا ذمہ دار اسلام اور بڑے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 اکتوبر, 2026، 1:56 صبح
انٹرنیشنلتازہ ترین سعودی عرب میں 2 ہوائی اڈوں پر حملے، تین افراد ہلاک، 36 زخمی ہوئے، سعودی سول ایوی ایشن ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ابھا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 اکتوبر, 2026، 1:44 صبح
انٹرنیشنل یمن میں حکومتی فوج اور حوثی جنگجوﺅں کے درمیان شدید لڑائی جاری، 270 سے زائد ہلاک صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن بھر میں جاری لڑائی میں گزشتہ ایک دن کے دوران 270 سے زائد حکومتی فوجی اور… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک7 اکتوبر, 2026، 12:10 صبح
انٹرنیشنلاہم خبریںپاکستان مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا وزارت اطلاعات اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت اطلاعات نے مکہ معاہدے پر غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹس کو مسترد کردیا۔ وزارت… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک6 اکتوبر, 2026، 4:40 شام
انٹرنیشنلاہم خبریںپاکستان پنجاب حکومت کے منصوبے ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ نے بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کے پروجیکٹ اپنی چھت، اپنا گھر نے عالمی ایوارڈ جیت لیا، وزیراعلیٰ مریم نواز نے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک5 اکتوبر, 2026، 7:19 شام
انٹرنیشنل آپریشن فجر الیمن میں ایک ہزار سے زائد حوثی ہلاک، باب المندب کا کنٹرول حاصل کرلیا، یمنی فوجی ترجمان صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی سرکاری فورسز نے باب المندب کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یمنی سرکاری… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک5 اکتوبر, 2026، 3:27 شام
انٹرنیشنلاہم خبریںپاکستان دہشتگردی کے سنگین نتائج کی ذمہ دار بھارتی آلہ کار ”تال بان“ قیادت ہے، کور کمانڈرز کانفرنس اسلام آباد (ویب ڈیسک) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت کیساتھ مسلح افواج پاکستان… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 اکتوبر, 2026، 10:11 شام | تازہ کاری: 2 اکتوبر, 2026، 10:40 شام
انٹرنیشنل ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم، معاہدہ نہ ہوا تو ایران سنگین نتائج بھگتے گا، ٹرمپ واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر نیویارک میں موجود… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 اکتوبر, 2026، 4:35 شام