اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ، عدالت نے پاکستانی نژاد 14 سالہ امریکی لڑکی کے قتل کے جرم میں والد اور ماموں کو عمر قید کی سزا سنا دی کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی ایک مقامی عدالت نے 14 سالہ پاکستانی نژاد امریکی لڑکی حرا انوار… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جون, 2026، 8:27 شام
اہم خبریںبلوچستان ڈیرہ مراد جمالی، اوچ پاور پلانٹ کے ہائی ٹرانسمیشن بجلی ٹاورز پر نصب دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنادیا گیا، پولیس کوئٹہ(ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی سے اوچ پاور پلانٹ پنجاب کو جانے والی ہائی ٹرانسمیشن سٹم بجلی کے 220 کے… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جون, 2026، 8:07 شام
اہم خبریںپاکستان لائسنس یافتہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں جس گھر پر چاہیں ٹاور لگاسکتی ہیں، قومی اسمبلی سے بل منظور اسلام آباد (ویب ڈیسک) لائسنس یافتہ موبائل فون اور ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیاں جہاں چاہے آپٹیکل فائبر بچھا سکیں گی۔… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جون, 2026، 5:57 شام
پاکستان بنوں میں بم دھماکا، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے، پولیس پشاور (ویب ڈیسک) بنوں میں بم دھماکا ، 7 افراد جابحق ، متعدد زخمی۔ بنوں کے علاقے برغنتو میں بم… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جون, 2026، 3:53 شام
انٹرنیشنلکھیل سفری پابندیوں کیخلاف فیفا میں شکایت درج کرائیں گے، ایران فٹبال فیڈریشن تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم پر سفری پابندیاں عائد کی جا رہی… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جون, 2026، 3:03 صبح
پاکستان گلگت بلتستان انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان، پیپلز پارٹی 9، ن لیگ6 نشستوں پر کامیاب قرار اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جون, 2026، 2:24 صبح
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان کا نام نہاد بجٹ صوبے کے غریب عوام کیساتھ مذاق کے مترادف ہے، پشتونخوا میپ کوئٹہ (پ ر) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جون, 2026، 12:19 صبح
بلوچستانکھیل آل پاکستان سی ایم گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ، ڈی ایف اے حب نے ڈی ایف اے سبی کو 0-3 سے شکست دیدی کوئٹہ (رپورٹ: ابوبکر دانش میروانی بلوچ) آل پاکستان سی ایم گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈی ایف اے حب کی… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک19 جون, 2026، 11:48 شام
بلوچستان خضدار، وڈھ کے مقام پر مرکزی شاہراہ احتجاج کے باعث بند ہونے کی اطلاع خضدار(ویب ڈیسک) وڈھ کے مقام کاکاہیر میں مرکزی شاہراہ واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجاً بند کردی گئی، مظاہرین… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک19 جون, 2026، 11:33 شام
بلوچستان قلعہ سیف اللہ میں نوجوان کے مبینہ اغوا، تشدد اور خودکشی کا معاملہ، وزیراعلیٰ بلوچستان نے ملزمان کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا قلعہ سیف اللہ میں مبینہ طور پر اغوائ، تشدد اور بعد ازاں خودکشی کرنے والے نوجوان ظفراللہ شاہیزئی جلالزئی کاکڑ… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک19 جون, 2026، 8:34 شام