اہم خبریںبلوچستان خضدار، میر شفیق الرحمن مینگل کے گھر پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور زخمی کوئٹہ(این این آئی)ضلع خضدار کے علاقے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما میر شفیق الرحمن مینگل کے گھر پر فائرنگ ،محافظوں… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک28 اگست, 2026، 9:59 شام
اہم خبریںبلوچستان چمن میں مدرسہ استاد کا مبینہ تشدد، معصوم بچی کی آنکھ ضائع ہوگئی چمن(یو این اے) چمن کے علاقے حاجی خال میں مدرسے کی ایک کمسن طالبہ ملالی پر مدرسے کے استاد کی… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک28 اگست, 2026، 9:35 شام
اہم خبریںبلوچستان مستونگ میں انگور کے باغات سے حملہ ہوتا ہے تو جائیداد کے مالکان جرم سے بری الذمہ نہیں، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مستونگ میں انگور کے باغات سے صوبائی وزیر… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک28 اگست, 2026، 9:11 شام
اہم خبریںبلوچستان دکی میں مزدوروں نے دوسری کان کی آکسیجن بند کردی، 3 کانکن جاں بحق، پولیس نے 4 افراد گرفتار کرلیے کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع د±کی میں دو کوئلہ کانوں کے ٹھیکیداروں کے درمیان تنازعے کے باعث مزدوروں نے… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک28 اگست, 2026، 8:42 شام
اہم خبریںبلوچستان ڈیرہ مراد جمالی، اے سی گیس دھماکے میں دو کمسن بچے اور ماں جاں بحق ڈیرہ مراد جمالی( آئی این پی ) اے سی گیس کے ہولناک دھماکے نے شاہد علی ابڑو کے گھر کو… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک28 اگست, 2026، 8:26 شام
اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ میں بھائی نے بھائی کو قتل کردیا، ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق کوئٹہ (آن لائن) ایئر پورٹ روڈ پر حادثے کے دوران 2 افراد جاں بحق ہوگئے نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک28 اگست, 2026، 8:09 شام
اہم خبریںبلوچستان بولان میں جلال خان گاﺅں سے قبائلی رہنما میر اسرار احمد مغیری کو اغوا کرلیا گیا بولان (یو این اے) بولان کے علاقے جلال خان گاں سے مسلح اور نامعلوم افراد نے پرائیویٹ ہیلتھ ورکر و… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک28 اگست, 2026، 7:58 شام
اہم خبریںبلوچستان منگچر میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی مستونگ (یو این اے) منگچر شہر میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے ایک ٹو ڈی کار پر… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک28 اگست, 2026، 7:39 شام
اہم خبریںبلوچستان محمود خان اچکزئی کی جانب سے پشتون قومی جرگہ کے انعقاد کیلئے 3 لاکھ روپے تعاون کا اعلان ژوب (یو این اے) مٹھا خان کاروان کے ضلعی صدر حاجی شاہ زمان کاکڑ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک28 اگست, 2026، 7:19 شام
اہم خبریںبلوچستان قلات میں ہیضہ کی وبا پھیلنے سے 2 بچے جاں بحق، متعدد متاثر قلات (یو این اے) بلوچستان کے ضلع قلات میں ہیضہ کی وبا پھوٹ پڑی، مغلزئی کے رہائشی دو بچے جان… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک28 اگست, 2026، 6:38 شام