محکمہ صحت بلوچستان نے گریڈ 17 اور 18 کے سو کے قریب غیر حاضر میڈیکل افسران برطرف کردیے

محکمہ صحت بلوچستان میڈیکل افسران

ماخذ: این این آئی

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ صحت حکومت بلوچستان نے طویل عرصے سے ڈیوٹی سے غیر حاضر72گریڈ17کے میڈیکل افسران اورگریڈ18کے سینئر میڈیکل افسران کو ملازمت سے برطرف کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں شامل ڈاکٹروں کا تعلق کوئٹہ، پشین، کچھی، بولان، خضدار، سبی، تربت، مستونگ، قلات، گوادر، قلعہ عبداللہ، لورالائی، موسیٰ خیل، ڈیرہ بگٹی، جعفرآباد، آواران اور دادو سمیت مختلف علاقوں سے ہے۔برطرف کیے گئے ڈاکٹروں میں ڈاکٹر نقیب اللہ خان، ڈاکٹر محمد علی، ڈاکٹر محمد عمر، ڈاکٹر محمد حمید، ڈاکٹر عرفان اللہ، ڈاکٹر ایم سلیمان، ڈاکٹر حماد حنیف، ڈاکٹر وسیم احمد، ڈاکٹر عبداللطیف، ڈاکٹر ریاض الحق، ڈاکٹر رضوان محمود، ڈاکٹر محمد سہیل، ڈاکٹر علی اکبر زہری، ڈاکٹر عویس احمد، ڈاکٹر کامران علی، ڈاکٹر جاوید علی، ڈاکٹر محمد فیصل، ڈاکٹر مراد جان، ڈاکٹر صداقت حسین، ڈاکٹر محمد ہارون، ڈاکٹر محمد حسن، ڈاکٹر عبدالواحد، ڈاکٹر سلطان محمد، ڈاکٹر محمد اکبر، ڈاکٹر گل شیر، ڈاکٹر طیب عارفین اخلاق، ڈاکٹر ایم انور بگٹی، ڈاکٹر محمد رضا، ڈاکٹر شاہ محمد، ڈاکٹر نسیم احمد سجاد، ڈاکٹر ایم ارسلان خان، ڈاکٹر شاہ نواز اور ڈاکٹر امجد علی ،ایس محدبٹ،ڈاکٹر مصطفی ،ڈاکٹر ظاہر خان ، ڈاکٹڑ عبدالرحمن، ڈاکٹر عبدالطارق ، ڈآکٹر احمد جمیل خان ، ڈاکٹر جعفرخان ،ڈاکٹر افراسیاب خان ، داکٹر محمد خان ،ڈاکٹر جیون کمار، ڈاکٹر مہراب رشید ، ڈاکٹر آصف امیر ، ڈاکٹر عمران خان ،ڈاکٹر عاصم علی ،ڈاکٹر ناصر اشرف ،ڈاکٹراتمارام ،ڈاکٹر اویس کریم ،ڈاکٹر عبیداللہ ، ڈاکٹر عبدالرحمن ،،ڈاکٹر محمد سلیم خان ،ڈاکٹرناصراحمد جعفر،ڈاکٹر جہانزیب ،ڈاکٹرایس زوہیب حیدر ،ڈاکٹرمحمود خان ،ڈاکٹر یاسر اشرف ، ڈاکٹر محمد جہانزیب ،ڈاکٹر عبدالوہاب بزدار،ڈاکٹر ایم عبداللہ ،ڈاکٹرآفتاب خان ،ڈاکٹر کامران خان ،ڈاکٹر نجم یونس ، ڈاکٹر حیات اللہ ،ڈاکٹر احمد ظہیر،ڈاکٹر حمل ،ڈاکٹر سمیع اللہ ، ڈاکٹر عبدالغفار ،ڈاکٹر مطیع اللہ شامل ہیں