خضدار (نامہ نگار) خضدار میں گورو کے مقام سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی، جس کی شناخت راشد حسین ولد قادر بخش، رہائشی محلہ جعفرآباد خضدار، کے نام سے ہوئی ہے۔ ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز فیروز آباد سے ملنے والی لاش کی شناخت بھی الطاف حسین ولد صدورو کے نام سے ہوئی ہے، جو سندھ کا رہائشی تھا۔
خضدار میں گورو کے مقام سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد
