کوئٹہ، سیشن کورٹ سے بی وائی سی کی رہنما گل زادی کو عمر قید کی سزا

بی وائی سی رہنما گل زادی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بی وائی سی کی رہنما گل زادی کو عمر قید کی سزا۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ون کی عدالت نے بی وائی سی کی رہئماءگل زادی کو قتل کے ایک مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی ہے۔