ہرنائی میں یوفون 4G نیٹ ورک 50 روز سے بند، عوام پریشان

ہرنائی (ویب ڈیسک) ہرنائی پان غر نامی پہاڑ پر ٹاور کی خرابی سے پورا ضلع ہرنائی متاثر، ہرنائی، شاہرگ، کھوسٹ، ناکس اور اسپن تنگی میں یوفون سروس معطل، 25 جولائی سے بند یوفون ٹاور کی مرمت نہ ہوسکی، ہرنائی: 50 دن گزر گئے، یوفون 4G بحال نہ ہوا، یوفون بندش سے طلبہ کی آن لائن کلاسز اور کاروبار متاثر، اہلیان ہرنائی کا یوفون انتظامیہ سے نیٹ ورک فوری بحال کرنے کا مطالبہ۔