نوشکی(آن لائن) بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر اور چیئرمین یونین کونسل باغک عبدالرحمان لانگو کو نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر اور چیئرمین یونین کونسل باغک عبدالرحمن لانگو کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے گھر کے سامنے قتل کر دیا۔
نوشکی، بی اے پی کے ضلعی صدر یوسی چیئرمین باغک عبدالرحمن لانگو مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
