کوئٹہ (ویب نیوز) خاران میں مسلح افراد نے دو ٹرک نذر آتش کردیے۔ خاران سی پیک روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی ناکہ بندی، مسلح افراد نے دو ٹرکوں کو آگ لگا دی۔ آگ لگنے سے ٹرک جل کر خاکستر ہوگئے۔ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ مزید کارروائی خاران پولیس کررہی ہے۔
خاران سی پیک روڈ پر مسلح افراد کی ناکہ بندی، دو ٹرک نذر آتش کردیے
