ژوب(یو این اے)پولیس تھانہ دانہ سر شیرانی میں مسافر بس حادثے کا مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں ڈرائیور مرحوم بابو استاد کمپنی منیجر اور مالکان کے خلاف تعزیرات پاکستان کے دفعات 322. 320. 337G. 279.227 اور 34 کے تحت درج کر لیا کیا گیا ایف آئی آر کے متن کہا گیا ہے کہ زخمی مسافروں کے مطابق واقعہ حادثہ نہیں بلکہ مسافروں اور ڈرائیور کے درمیان جھگڑے کے دوران بس گہری کھائی میں جا گری ڈرائیور نے انتہائی مشتعل ہو کر غیر محتاط ڈرائیونگ کی بس کمپنی مالکان منیجر اور ڈرائیور جرم کے مرتکب ہوئے ہیں۔
Zhob #Sherani #DhanaSar #Balochistan #BreakingNews #AccidentNews #BalochistanNews
