الی ووڈ کی متنازع فلم ‘دھرندھر’ باکس آفس پر تمام ریکارڈز توڑنے کے بعد اب قانونی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ بالی ووڈ کی باکس آفس پر اب تک کی سب سے بڑی ہٹ ’دھرندھر ٹو‘ زبردست کمائی کے بعد میوزک تنازع کا شکار ہوگئی۔ یک بھارتی پروڈکشن کمپنی کی جانب سے نے فلمساز ادتیہ دھر کے بینر ’B62 اسٹیڈیو‘ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔دراصل، یہ تنازع فلم ’دھرندھر ٹو‘ میں شامل پرانے گانے ’ترچھی ٹوپی والے‘ کے استعمال پر ہے۔ہ گانا اصل میں 1989 کی فلم ’دریدو‘ میں شامل تھا، اسے کلیان آنند نے کمپوز کیا تھا جب کہ اس کے بول آنند بخشی نے لکھے تھے۔
’دھرندھر ٹو‘ زبردست کمائی کے بعد میوزک تنازع کا شکار
