بلوچستان نوشکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے براہوی زبان کے شاعر، ادیب اور استاد پروفیسر غمخوار حیات جاں بحق کوئٹہ (ویب ڈیسک) ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں معروف براہوی شاعر، ادیب اور استاد پروفیسر غمخوار… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 مئی, 202616 مئی, 2026