اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ، وحدت کالونی میں مبینہ قتل و خودکشی کا معاملہ، وزیراعلیٰ کا نوٹس، نامزد سرکاری افسران گرفتار کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ کے علاقے وحدت کالونی میں سرکاری ملازم کی اہلیہ اور بچوں سمیت مبینہ قتل اور… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جون, 2026، 9:01 شام
انٹرنیشنلاہم خبریں فلپائن 7.8 شدت زلزلہ: ہلاکتیں 37 تک پہنچ گئیں، 200 سے زائد زخمی منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک) 8 جون 2026 کو جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 7.8 شدت کا زلزلہ آیا، جس سے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جون, 2026، 7:34 شام | تازہ کاری: 2 اکتوبر, 2026، 4:05 شام
اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ، وحدت کالونی میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور 4 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جون, 2026، 5:43 شام
انٹرنیشنلاہم خبریں ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے کی تنصیبات پر حملے، ٹرمپ کا دونوں ممالک سے حملے روکنے کا مطالبہ اسرائیلی دفاعی افواج اور پاسداران انقلاب کی جانب سے ایک دوسرے کی تنصیبات پر حملوں کے دعوے سامنے آرہے ہیں،… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جون, 2026، 3:56 شام
اہم خبریںپاکستانتازہ ترین گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا، 9 نشستوں پر کامیابی، 6 پر آزاد امیدوار کامیاب گلگت (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے پولنگ کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جون, 2026، 3:15 شام
انٹرنیشنلاہم خبریںتازہ ترین ایران نے اسرائیل پر میزائل داغ دیے، ’لگاتار حملوں کے ایک مکمل ہفتے‘ کا آغاز ہے، پاسداران کی دھمکی ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی ایک لہر داغ دی جبکہ اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی اسرائیل… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جون, 2026، 2:46 صبح
اہم خبریںپاکستان شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا گرینڈ آپریشن، 72 گھنٹوں میں 27 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر راولپنڈی (این این آئی) خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے گرینڈ آپریشن میں 72 گھنٹوں میں… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جون, 2026، 12:21 صبح
اہم خبریںبلوچستان مانگی کے شہداءکی فاتحہ خوانی سے مجھے روکا گیا، قوم پرست اور مذہبی جماعتیں لاشوں پر سیاست کررہی ہیں، نور محمد دمڑ ہرنائی (ویب ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما اور صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دمڑ نے دمڑ ہاﺅس ہرنائی… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک7 جون, 2026، 9:56 شام
اہم خبریںبلوچستان خاتون ڈاکٹر کی حالت خطرے سے باہر، کسی عضو کو کوئی خطرہ نہیں، فوری مدد کرنیوالے عبدالرزاق ترہ کئی کو سول ایوارڈ دیا جائیگا، وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی حالت خطرے سے باہر… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک7 جون, 2026، 4:12 شام
اہم خبریںبلوچستان تربت، تعمیراتی کمپنی کے ٹھیکیدار کی گاڑی پر بم حملہ، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا، پولیس تربت مند روڈ پر تعمیراتی کمپنی کے ٹھیکیدار کی گاڑی پر بم حملے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک7 جون, 2026، 3:15 شام