اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ، سبزل روڈ میں زمینی تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا کوئٹہ (بلوچستان نیوز) سبزل روڈ پودگلی چوک کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی… تحریر:محمد یوسف26 اکتوبر, 2026، 3:14 شام | تازہ کاری: 26 اکتوبر, 2026، 7:45 شام
اہم خبریںپاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک، 2 اہلکار شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر پشاور (ویب ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکانی میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں بھارتی حمایت… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک25 اکتوبر, 2026، 11:33 شام
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک25 اکتوبر, 2026، 11:16 شام
انٹرنیشنلاہم خبریںپاکستان افغان حکومت در اندازی روکنے میں ناکام رہی، افغانستان سے ہونیوالی دہشتگردی ختم کریں گے، طارق فضل چوہدری اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان سے ہونے والی… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک25 اکتوبر, 2026، 9:49 شام
اہم خبریںبلوچستان تربت پولیس کی فائرنگ سے ملزم ہلاک، 2 فرار، مستونگ میں اہل علاقہ نے چوروں کو بھگا دیا کوئٹہ (آن لائن) تربت میں پولیس اور ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک اور 2 فرار ہوگئے۔… تحریر:خورشید احمد بلوچ25 اکتوبر, 2026، 8:19 شام | تازہ کاری: 26 اکتوبر, 2026، 7:45 شام
اہم خبریںبلوچستان قلعہ سیف اللہ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن دہشتگرد کمانڈر ہلاک، نوشکی میں قبائلی شخصیت کے گھر پر راکٹ حملہ کوئٹہ، نوشکی (یو این اے) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک25 اکتوبر, 2026، 6:51 شام
اہم خبریںبلوچستان قلات میں مسلح افراد نے 4 مسافر کوچز اغوا کرلیں، واقعے کیخلاف ٹرانسپورٹرز کا شدید احتجاج قلات (یو این اے) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی اور معروف ٹرانسپورٹرز میر حاجی حکمت لہڑی، حاجی میر دولت لہڑی،… تحریر:ابوبکر دانش میروانی بلوچ25 اکتوبر, 2026، 6:10 شام | تازہ کاری: 26 اکتوبر, 2026، 7:45 شام
اہم خبریںبلوچستان نوشکی میں دو پراسرار دھماکے اور فائرنگ، شہر میں خوف وہراس، دکانیں جزوی طور پر بند کردی گئیں نوشکی (آن لائن) نوشکی میں دو پراسرار دھماکوں اور فائرنگ کے آوازیں، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، شہر میں… تحریر:ابوبکر دانش میروانی بلوچ25 اکتوبر, 2026، 3:38 شام | تازہ کاری: 26 اکتوبر, 2026، 7:45 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان ایل پی جی کا بحران، قیمتوں میں اضافے سے ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آگیا اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آگیا۔… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک25 اکتوبر, 2026، 12:11 شام
اہم خبریںبلوچستان اوتھل زیرو پوائنٹ پر کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا اوتھل (بلوچستان نیوز) اوتھل زیرو پوائنٹ کے مقام پر کار الٹنے سے وندر سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جاں… تحریر:جاوید لاسی25 اکتوبر, 2026، 1:15 صبح