پاکستان عمران خان کے نامزد لیڈر آف دی اپوزیشن محمود اچکزئی کی تعیناتی عدالت میں چیلنج عمران خان کے نامزد لیڈر آف دی اپوزیشن محمود خان اچکزئی کی تعیناتی وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک23 فروری, 202623 فروری, 2026
پاکستان کرک: ایف سی قلعہ پر حملے میں 5 اہلکار زخمی، زخمیوں کو لیجانے والی ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعہ پر کواڈ کاپٹر کے حملے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک23 فروری, 202623 فروری, 2026
پاکستان بیوی کو دیا تحفہ واپس نہیں لیا جا سکتا، یہ تھوک کر چاٹنے والی بات ہے، جسٹس محسن سلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فیملی کورٹ کے فیصلے کیخلاف شہری کی درخواست پر فیصلہ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک23 فروری, 202623 فروری, 2026
پاکستان افغانستان پاکستانی کارروائی سےمتاثرعلاقوں تک میڈیا رسائی روک دی افغان طالبان رجیم کی دہشتگردوں کی پشت پناہی بے نقاب ہوگئی جب کہ پاکستانی فضائی کارروائی سے متاثرہ علاقوں تک… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک23 فروری, 202623 فروری, 2026
پاکستان جیل میں آنکھ تک کا علاج نہیں، دل کا کیسے کریں گے؟ سپریم کورٹ اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم دلاور خان کی میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کی درخواست پر پشاور کارڈیالوجی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک23 فروری, 202623 فروری, 2026
پاکستان افغان طالبان ظالم گروہ ، انکے سرپر پڑنے والی ہر ضرب خوش آئند ہے: سابق افغان وزیر انصاف افغانستان میں طالبان کے خلاف برسرپیکار نیشنل ریززٹنس فرنٹ (این آر ایف) کے سینیئر رکن اور سابق افغان وزیر انصاف… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک23 فروری, 202623 فروری, 2026
پاکستان افغانستان کی طرف سے دہشت گردی نہیں رکے گی تو جواب تو آئے گا: طاہر اشرفی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغانستان کی طرف سے دہشت گردی نہیں رکے گی تو جواب تو… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 فروری, 202622 فروری, 2026
انٹرنیشنلپاکستان افغانستان کے دو صوبوں پر حملہ، دہشتگردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ کابل/پکتیکا(ویب ڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع برمل میں دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 فروری, 202622 فروری, 2026
پاکستان لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کی شہادت عظیم قربانی ہے۔صدر ، وزیر اعظم صدرِ مملکت، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت آصف علی زرداری نے لیفٹیننٹ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 فروری, 202621 فروری, 2026
پاکستان بنوں: فورسز کے قافلے پر حملہ ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2 جوان شہید خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز نےا پنے قافلے پر حملے کو ناکام بنا کر 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 فروری, 202621 فروری, 2026