اہم خبریںبلوچستان بلوچستان میں امن و امان کی مخدوش صورتحال، ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج موخر کرنے کا اعلان کوئٹہ (ویب ڈیسک) کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب کاکڑ اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی سے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 جولائی, 202615 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا ہنہ اوڑک کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلان کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ اوڑک کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 جولائی, 202615 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین کوئٹہ سے اغوا اے ایس ایف انسپکٹر سمیت 4 افراد کی لاشیں شعبان کے پہاڑوں سے برآمد، پولیس کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان سے چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں گولیاں مار کر… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 جولائی, 202615 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان وزیراعلیٰ کو جلدی ہے کہ شہدائے زیارت کے جنازے دفنا دیے جائیں، دھرنا ختم کرنے کیلئے طاقت نہ آزمائیں ہم خود ہی ختم کردیں گے، محمود اچکزئی کوئٹہ (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ ایکس پر پوسٹ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 جولائی, 202615 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان کابینہ میں ردو بدل کا معاملہ، ن لیگ کی مرکزی قیادت نے صوبائی اراکین کو خاموش رہنے کی ہدایت کردی کوئٹہ(اے این این)بلوچستان صوبائی کابینہ میں ردوبدل کامعاملہ ایک بار پھر لٹک گیا مسلم لیگ ن کے مرکزی قیادت نے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 جولائی, 202615 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان دہشت گردی کی وجہ صرف پسماندگی نہیں ایک مخصوص سوچ ہے، ریاست کی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے دائرے میں ہر قسم کے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک14 جولائی, 202614 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان مستونگ میں لک پاس ریڈار کی خدمات عارضی طور پر معطل کردی گئیں، پی اے اے اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے جاری کردہ نوٹم کے مطابق لک… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک14 جولائی, 202614 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان قلات ڈویژن ختم کرنے کا فیصلہ، نواب اسلم رئیسانی کی زیرصدارت اہم اجلاس، سراوان کے سردار متحد ہوگئے کوئٹہ (یو این اے) بلوچستان میں ڈویڑنل حدود اور انتظامی تقسیم سے متعلق حکومت بلوچستان کے حالیہ فیصلے کے خلاف… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک14 جولائی, 202614 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان حکومت سے مذاکرات نہ ہوسکے، سانحہ زیارت کیخلاف دھرنا میتوں کے ہمراہ چھٹے روز بھی جاری، لواحقین کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کوئٹہ (یو این اے) سانحہ زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین، آل پارٹیز دھرنا کمیٹی اور بلوچستان… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک14 جولائی, 202614 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان قلات ڈویژن کا نام تبدیل کرنے کیخلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی قلات (بلوچستان نیوز) قلات ڈویژن کا نام تبدیل کرنے کیخلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر، ریاست قلات کے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک14 جولائی, 202614 جولائی, 2026