ماخذ: یو این اے
مستونگ(یو این اے)چیف آف علیزئی و سابق چئرمین میونسپل کمیٹی مستونگ سردار شاہ زمان خان علیزئی اور انکے فرزند 56 روز کے بعد بحفاظت بازیاب ہوگئے ۔سردار شاہ زمان خان علیزئی اور ان کے فرزند بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئے۔سردارزادہ خلیل و زمان علیزئی ایڈووکیٹ کی تصدیقکردی واضح رہے سردار شاہ زمان علیزئی کو 19 اگست کو کوئٹہ جاتے ہوئے سورگز کے علاقے سے اغواہ کیا گیا جو کہ انہیں آج بحفاظت رہا کردیا گیا ۔
