معرکہ حق کا ایک سال مکمل؛ ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے 7 مئی, 20267 مئی, 2026byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک اسلام آباد: معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس سہ پہر دو بجے ہوگی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینیئر افسران بھی ہوں گے۔
عوام کی روشنی ، حکومت کا اندھیرا خطے کی ہنگامی صورتحال کے متعلق کوئی بھی پیش گوئی کرنا مشکل دکھائی دیتی ہے۔ فریقین کے روز بروز بدلتے…
امریکی صدر چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، ایران جنگ پر تفصیلی بات چیت ہوگی بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔امریکی میڈیا کے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سپر ایٹ مرحلے کے آغاز پر گوگل نے خصوصی ڈوڈل متعارف کروادیا گوگل نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے آغاز پر ایک خصوصی…